Product Verification
ہم اپنے معزز صارفین کو 2 نمبر جعلی مصنوعات سے محفوظ رکھنے کیلئے درج ذیل حفاظتی تدابیر متعارف کرا رہے ہیں برائے مہربانی ہماری مصنوعات خریدتے وقت اپنی تسلی اور اقدامات ضرور کر لیں کہ آپ
کی تیار کردہ اصلی مصنوعات ہی خرید رہے ہیں۔ ماہ مارچ 2017 ء سے فروخت ہونے والے پہیوں پر خصوصی اسٹیکر لگایا جارہا ہے جس میں مندرجہ ذیل حفاظتی اقدامات کے طور پر خصوصیات رکھی گئی ہیں۔
